Aloo Masaledar Tips in Urdu - Aloo Masaledar Totkay - Tip No. 2439

Urdu Totkay Aloo Masaledar آلو مصالحے دار (Tip No. 2439) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Masaledar Recipe In Urdu

آلو مصالحے دار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2439

اشیاء:
آلو آدھ کلو
زیرہ (پسا ہوا ) آدھا کھانے کا چمچہ
رائی آدھا کھانے کا چمچہ
سرخ مرچ(کٹی ہوئی) آدھا چمچہ
لیموں دو عدد
ترکیب:
آلو ابال کر، اس کے چوکور ٹکڑے کر لیں۔ کڑاہی میں تیل ڈال کر آلوؤں کو فرائی کر یں پھر زیرہ، رائی، لیموں کا رس اور سرخ مرچ ڈال کر الٹ پلٹ کر دیں۔ مصالحہ خشک ہونے پر چھلنی میں ڈال دیں۔ پراٹھے اور پوری کے ساتھ بہت مزیدار لگتے ہیں۔

More From Potato