Aloo Aur Chicken Kay Pakoray Tips in Urdu - Aloo Aur Chicken Kay Pakoray Totkay

آلو اور چکن کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Aur Chicken Kay Pakoray Recipe In Urdu

میش کئے ہوئے آلو میں چکن کے ریشے، ہرا دھنیا، ہری مرچ، پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک ملا کر اچھی طرح مکس کر کے چھوٹے سائز کے کباب بنا لیں
اب بیسن میں انڈہ اور نمک شامل کر کے پیسٹ بنائیں
پانی کی ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی بھی پیسٹ میں ڈال کر شامل کر لیں
اب آلو کے کباب بیسن میں ڈبو کر فرائی کر لیں اور مزے سے کھائیں پکوڑوں کے ساتھ ہری مرچوں والی دہی مزہ دیتی ہے
ایک پیالی دہی میں 4/5 ہری مرچ اور حسب ضرورت نمک ڈال کر گرائنڈر کر لیں اور پکوڑے کے ساتھ مزے سے کھائیں

More From Ramadan Pakwan - مزید