Murghi With Baghare Vegetable Tips in Urdu - Murghi With Baghare Vegetable Totkay - Tip No. 6473

Urdu Totkay Murghi With Baghare Vegetable مرغی ودھ بگھارے وجی ٹیبل (Tip No. 6473) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murghi With Baghare Vegetable Recipe In Urdu

مرغی ودھ بگھارے وجی ٹیبل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6473

دیگچی میں گوشت ‘ٹماٹو پیسٹ ‘نمک‘سویا سوس‘لہسن ‘ادرک پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘کٹی لال مرچیں اور 1/2کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
پانی خشک ہو جائے تو چلی گارلک سوس ڈال کر مکس کرکے چولہا بند کر دیں۔
فرائی پین میں تیل گرم کریں اور لہسن ہلکا سا فرائی کرکے شملہ‘ٹماٹر ‘پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور مرغی پر ڈال کر مکس کر دیں 1منٹ مزید پکائیں سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کر یں۔

More From Chicken Aur Sabzi