Aloo Matar Gosht Special Tips in Urdu - Aloo Matar Gosht Special Totkay - Tip No. 6753

Urdu Totkay Aloo Matar Gosht Special آلو مٹر گوشت اسپیشل (Tip No. 6753) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Matar Gosht Special Recipe In Urdu

آلو مٹر گوشت اسپیشل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6753

دار چینی‘لونگ‘کالی مرچ‘اور بڑی الائچی کو الگ الگ بھون کر کُوٹ لیں۔
تیل گرم کرکے آلو کے کیوبز ڈالیں اور گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔
اسی تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کریں‘تھوڑی نرم ہو جائے تو گوشت‘ادرک‘لہسن‘نمک‘مرچ‘دھنیا‘ہری مرچ‘ہلدی‘مٹر ڈال کر 2 منٹ فرائی کریں۔
اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
گوشت گل جائے تو اس میں بھنی ہوئی دار چینی‘سبز الائچی‘لونگ‘کالی مرچ‘بڑی الائچی اور چینی ڈال کر بھونیں۔
تیل الگ ہونے لگے تو آٹا آدھا کپ پانی میں ڈال کر مکس کریں اور احتیاط سے گوشت میں چمچہ چلاتے ہوئے آٹا ڈال دیں اور بھنا ہوا زیرہ بھی ڈال دیں۔
2 منٹ پکا کر دم پر رکھ دیں‘آلو کے کیوبز ڈال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Meat And Vegetable