Amrat Dhara Tips in Urdu - Amrat Dhara Totkay - Tip No. 1399

Urdu Totkay Amrat Dhara امرت دھارا (Tip No. 1399) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Amrat Dhara Recipe In Urdu

امرت دھارا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1399

اشیاء:
کافور دو تولہ
کاربالک ایسڈ تین ماشہ
ست اجوائن ایک تولہ
ست پودینہ ایک تولہ
روغن تار پین ایک تولہ
ترکیب:
مندرجہ بالا تمام اشیاء کو اچھی طرح سے باہم ملا لیا جائے اورا یک صاف و شفاف شیشی میں محفوظ کر لیا جائے۔ اسی مرکب کو امرت دھارا یا آب حیات بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مرکب ہر قسم کے دردوں اعصانی دردوں، پیٹ کے درد، بد ہضمی، اسہال، پیچش ،تپ محرقہ، تشنج، بخاروں وغیرہ میں بے حد مفید ثابت ہو تا ہے۔ اسے استعمال کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ دو سے لے کر سات بوند ماتھے پر ڈال کر دس دس منٹ کے بعد مالش کر یں اور مریض کو سونگھائیں تو آرام بہم پہنچتا ہے۔ اسے نزلہ و زکام اور نکسیر میں بار بار سنگھائیں اور نتھوں کے باہر تھوڑا سا لگا دیں تو بہت ہی جلد آرام آجاتا ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen