Lemo Aur Adrak Ka Mashroob Tips in Urdu - Lemo Aur Adrak Ka Mashroob Totkay - Tip No. 1788

Urdu Totkay Lemo Aur Adrak Ka Mashroob لیموں اور ادرک کا مشروب (Tip No. 1788) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemo Aur Adrak Ka Mashroob Recipe In Urdu

لیموں اور ادرک کا مشروب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1788

اجزاء:
پنیر 100گرام
پانی نکلا ہوا دہی 50گرام
لیموں کا رس ایک لیموں کا
شوگرفی سویٹنر دو کھانے کے چمچ
صفائی سے کٹا ہوا ادرک ایک چائے کا چمچ
جلاٹن دو کھانے کے چمچ
لیموں سے سلائس سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
پنیر اور دہی کو اتنا گرائنڈ کر لیں کہ وہ بالکل ہموار ہو جائیں۔ ایک باؤل میں لیموں کا رس ڈال کر اوپر جلاٹائن چھڑک دیں اور پانچ منٹ تک پڑا رہنے دیں تاکہ وہ باہم جذب ہو جائیں، پھر اسے ایک گرم پانی کے برتن میں آنچ دیکر پگھلنے دیں۔ کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر باقی تمام اجزاء ڈال کر انہیں دو گلاسوں میں تقسیم کر لیں ۔ ایک گھنٹہ تک فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر یں پھر لیموں کے سلائس سے سجاوٹ کر کے پیش کر یں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen