Saib Sy Taiyar Shoda Soup Tips in Urdu - Saib Sy Taiyar Shoda Soup Totkay - Tip No. 830

Urdu Totkay Saib Sy Taiyar Shoda Soup سیب سے تیار شدہ سُوپ (Tip No. 830) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Saib Sy Taiyar Shoda Soup Recipe In Urdu

سیب سے تیار شدہ سُوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 830


اشیاء:
سیب ڈیڑھ پاؤ
پیاز ایک عددچھوٹی
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا دھنیا
سرخ مرچ پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
لہسن چند چوئے
کریم ایک اونس
ترکیب:
سیب اچھی طرح دھو کر چھیل لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔پیاز بھی چھیل کر باریک کترلیں ۔ پیاز اورسیب ایک پیالی پانی میں چولہے پر پکنے کے لئے رکھ دیں یہ خیال رہے کہ برتن ڈھکا ہوا ہو ۔ جب اچھی طرح گل جائیں کریم بھی ملا دیں ۔ دو پیا لی پانی الیں ۔اور دھیمی آنچ پر چولہے پر پکنے دیں ۔ پانچ منٹ بعد اتار کر اس میں لیموں کا رس اور پسی ہوئی مرچ ڈالیں اوپر سے سیب کے کچھ چھوٹے چھوٹے ثابت ٹکڑے بھی شامل کر دیں ۔یہ ڈش چارا فراد کیلئے کافی ہے۔

More From Bachon Ke Soup