Badami Bhindi Tips in Urdu - Badami Bhindi Totkay - Tip No. 6809

Urdu Totkay Badami Bhindi بادامی بھنڈی (Tip No. 6809) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bhindi Okra in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badami Bhindi Recipe In Urdu

بادامی بھنڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6809

چھوٹے سائز کی بھنڈیوں کو لے کر صاف دھو لیں اور دونوں طرف سے سرے کاٹ کر اچھی طرح پھیلا کر خشک کر لیں۔
دھنیا زیرہ بھون کر کوٹ لیں اور آٹھ سے دس بادام کو گرائنڈ کر لیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے اس میں بادام اور بھنڈیوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
دوسری طرف فرائنگ پین میں مارجرین یا مکھن میں پسے ہوئے بادام کو دو سے تین منٹ فرائی کریں پھر اس میں کچلا ہوا ادرک لہسن،دھنیا، زیرہ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر فرائی کریں۔
بھنا ہوا مصالحہ فرائی کی ہوئی بھنڈیوں پر ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
دوپہر کے کھانے پر حسب پسند چپاتی یا پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Bhindi Okra