Pyaz Bhindi Ka Korma Tips in Urdu - Pyaz Bhindi Ka Korma Totkay - Tip No. 3455

Urdu Totkay Pyaz Bhindi Ka Korma پیاز، بھنڈی کا قورمہ (Tip No. 3455) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bhindi Okra in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pyaz Bhindi Ka Korma Recipe In Urdu

پیاز، بھنڈی کا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3455

اشیاء:
بھنڈی آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
گرم مصالحہ (پسا ہوا) چائے کا ایک چمچہ
پیاز (درمیانہ سائز) چھ عدد
سرخ مرچ(پسی ہوئی) حسب ذائقہ
تیل پکانے کے لئے
ترکیب:
پیازباریک چوکور کاٹ لیں۔ بھنڈی کو درمیان سے دو ٹکڑے کر لیں فرائی پین میں یا دیگچی میں تیل گرم کر یں۔ گرم تیل میں پیاز، نمک، سرخ مرچ، گرم مصالحہ ڈال کر پکائیں۔ پیاز معمولی سنہری ہو جائیں تو بھنڈیاں ڈال دیں۔ آنچ دھیمی کر دیں۔ بھاپ میں بھنڈیاں گل جائیں گی۔پانی ہر گز نہ ڈالیں۔ لیجئے پیاز اور بھنڈی کا قورمہ تیار ہے۔

More From Bhindi Okra