Baked Aalo Ke Sath Piyaz Tips in Urdu - Baked Aalo Ke Sath Piyaz Totkay

بیکڈ آلو پیاز کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baked Aalo Ke Sath Piyaz Recipe In Urdu

اوون کو 375 درجہ حرارت پر گرم کریں
بیکنگ ڈش کو ہلکا سا تیل لگا کر ایک طرف رکھ دیں
کسی بڑے برتن میں تیل گرم کریں
تیل میں پیاز اور لہسن ڈالیں اور پانچ منٹ فرائی کریں
میدہ ڈالیں اور اچھی طرح حل کریں
پانی اور دودھ آہستہ آہستہ ملائیں اور اسے ابال لیں
تقریبا 5 منٹ پکائیں تاکہ تھوڑا گاڑھا ہو جائے
اس میں نمک مرچ ملائیں اور آنچ بند کر دیں
آلوﺅں کا تیسرا حصہ لیں اور اسے تیار شدہ بیکنگ ڈش میں سجائیں
ان کے اوپر پیاز کے آمیزے کا آدھا حصہ ڈالیں
پیاز کے آمیزے کے اوپر دوسری تہہ پھر آلوﺅں کی دیں اور بچا ہوا آمیزہ ان کے اوپر ڈال کر پنیر چھڑک دیں
ڈش کو ٹن فوائل سے ڈھک دیں
40 منٹ کے لیے بیک کریں
ہلکے سنہری ہو جائیں تو نکال لیں اور دھنیا کے پتوں سے سجاوٹ کریں

More From Potato - مزید