Aloo Ki Poori Tips in Urdu - Aloo Ki Poori Totkay

آلو کی پوری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Poori Recipe In Urdu

میدہ، آلو اور دہی اچھی طرح مکس کر کے آٹا بنالیں
چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور ان کو پوریوں کی طرح بیل لیں
تیل گرم کر یں اور پوریوں کو تل لیں
کیچپ کے ساتھ گرم گرم کھائیں

More From Potato - مزید