Hari Pyaz Aur Baingan Ki Bhujia Tips in Urdu - Hari Pyaz Aur Baingan Ki Bhujia Totkay - Tip No. 6743

Urdu Totkay Hari Pyaz Aur Baingan Ki Bhujia ہری پیاز اور بینگن کی بھجیا (Tip No. 6743) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hari Pyaz Aur Baingan Ki Bhujia Recipe In Urdu

ہری پیاز اور بینگن کی بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6743

ہری پیاز کو (سفید پیاز اور ہری پتیاں علیحدہ) باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
بینگن کو صاف دھو کر گول قتلے کاٹیں اور اس پر نمک،پسی ہوئی لال مرچ،ہلدی اور لیموں کا رس لگا کر ڈھک کر رکھ دیں۔
پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ثابت لال مرچیں،زیرہ اور باریک کٹے ہوئے لہسن کے جوؤں کو سنہری فرائی کر لیں۔
پھر اس میں پیاز کا سفید حصہ ڈال کر ہلکا سا نرم ہو نے تک فرائی کریں۔آخر میں اس میں نمک اور ہری پیاز کی پتیاں ڈال کر تین سے چار منٹ تیز آنچ پر فرائی کرکے چولہے سے اتار لیں۔
فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں مصالحہ لگے ہوئے بینگن کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔

More From Mix Vegetable