Sharbat Banafsha Tips in Urdu - Sharbat Banafsha Totkay - Tip No. 1380

Urdu Totkay Sharbat Banafsha شر بت بنفشہ (Tip No. 1380) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Banafsha Recipe In Urdu

شر بت بنفشہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1380


اشیاء:
گل بنفشہ ایک چھٹانک
چینی تین پاؤ
پانی تین پاؤ
ترکیب:
گل بنفشہ کر چن کر تین پاؤ پانی میں بھگو کر آگ پر چڑھا دیا جائے اورپکنے دیں۔ جب پانی آدھارہ جائے تو نیچے اتار لیں اور کسی کپڑے میں چھان کر اس میں چینی اچھی طرح سے حل کر لیں۔ چینی جب اچھی طرح سے حل ہو جائے تو دیگچی کو دو بارہ چولہے پر چڑھا دیں اورپکنے کے لئے رکھ دیں۔ چینی کا قوام تیار ہو جائے تو اتار لیں اور صاف و خشک بوتل میں محفوظ کر لیا جائے۔ یہ بہت ہی فائدہ مند شر بت ہے اور اسے گھر میں ضرور رکھنا چاہئے۔ یہ شر بت بخار، کھانسی، نزلہ آنکھ کے درد اور کان کے درد کے لئے بہترین ہے۔ یہ قبض کو دور کر تا ہے۔ نمونئیے کے مریض کو شر بت نیلو فر اور شر بت بنفشہ ملا کر پکانے سے بہت جلد آرام آجاتا ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen