Mai Tai Ice Tips in Urdu - Mai Tai Ice Totkay - Tip No. 2394

Urdu Totkay Mai Tai Ice مائی تائی آئس (Tip No. 2394) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mai Tai Ice Recipe In Urdu

مائی تائی آئس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2394

اشیاء:
تازہ پکا ہوا انناس عدد
پائن ایپل جوس کپ
مائی تائی مکس دو کپ
مارشنیو چیریز حسب ضرورت
ترکیب:
انناس کا چھلکا اتار کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ گرائنڈ یا فوڈ پروسیسر میں انناس کے ٹکڑوں کو پروسس کر یں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں ڈال دیں۔ مائی تائی مکس پائن ایپل جوس اس میں مکس کر یں۔ 5*9انچ کے لوف پین میں ڈال کر کپڑے یاپلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں فریز کر یں یہاں تک کہ سخت ہو جائے۔ خفیف سابرفانی تاثر دینے کے لئے جمے ہوئے مکسچر کا کانٹے سے ذرا سا کھرچ دیں کہ زیرہ زیرہ کی ہوئی برف معلوم ہو۔ چلڈ فوڈپروسیسر پیالے میں پائن ایپل کے ٹکڑے ڈال دیں۔ میٹل گرائنڈ سے پھینٹیں اور فوراً پیش کر دیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen