Bangladeshi Broast Tips in Urdu - Bangladeshi Broast Totkay - Tip No. 6869

Urdu Totkay Bangladeshi Broast بنگلہ دیشی بروسٹ (Tip No. 6869) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bangladeshi Broast Recipe In Urdu

بنگلہ دیشی بروسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6869

پیالے میں لیگ پیسز‘دہی‘نمک‘ادرک‘لہسن پیسٹ اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
2-3 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
اس میں گرم مصالحہ‘تیزپات اور ثابت لال مرچیں ڈال کر 30 سیکنڈ فرائی کریں اور لیگ پیسز ڈال کر فرائی کریں 1 منٹ بعد بچا ہوا میرینیشن ڈال کر ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو بھون کر چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ پلیٹ میں رکھ کر پراٹھے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken