Smoked Chicken Tips in Urdu - Smoked Chicken Totkay - Tip No. 2007

Urdu Totkay Smoked Chicken سموکڈ چکن (Tip No. 2007) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Smoked Chicken Recipe In Urdu

سموکڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2007

اجزاء:
ایک عدد چکن ایک کلو گرام سے 1.5کلو گرام
چینی 100گرام
فائیو سپائس پاؤڈر حسب ضرورت
سوئی سوس 60ملی لیٹر
نمک حسب ضرورت
پیاز، ادرک ، سیسم آئل حسب ضرورت
ترکیب تیاری:
چکن کو صاف کر کے دھوئیں اور برتن میں ڈال دیں۔
پکانے کی ترکیب :
پین میں پانی ڈال کر ابا لیں، سوئی سوس، نمک ، فائیو سپائس پوڈر ، پیاز ادرک اور 30گرام چینی شامل کر دیں۔ درمیانہ درجہ کی آنچ پر پکائیں۔ یہاں تک کہ پین میں سوپ باقی نہ رہے ، چکن کو باہر نکال کر خشک کر لیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہو جائے اس کو سیل کئے ہوئے یا نہ سیل کئے ہوئے روسٹر میں ڈال کر دھواں دیں۔ یہاں تک کہ چکن چاروں طرف سے گولڈن براؤن رنگ کا ہو جائے۔ پلیٹ میں منتقل کر دیں۔ برش سے تھوڑا سا سیسم آئل اس پر لگائیں۔ اورپیش کر یں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken