Mango And Lemon Moss Tips in Urdu - Mango And Lemon Moss Totkay

مینگو اینڈ لیمن مُوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mango And Lemon Moss Recipe In Urdu

جیلاٹین کو لیمن جوس میں نرم ہونے تک بھگو دیں
جیلاٹن کے پیالے کو گرم پانی کے برتن پر حل ہونے تک رکھیں
جیلاٹن حل ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
آموں کو چھیل لیں اور گرائنڈر میں اس کا گودا بنا لیں
جیلاٹن اور آم کے گودے کو اکٹھے ملا لیں اورمرکب سیٹ ہونے دیں
مرکب ادھ جما ہو جائے تو پھینٹی ہوئی کریم اور انڈے کی سفیدیاں جن کو اتنا پھینٹا گیا ہو کہ بے لچک ہو جائیں ملا دیں
پوری طرح سیٹ ہونے تک یخ بستہ کر لیں
سانچے سے نکال لیں اور کریم اور آم کے ٹکڑوں کے ساتھ پیش کر یں

More From Pakistani Sweet Dishes - مزید