Banana Cream Filan Tips in Urdu - Banana Cream Filan Totkay - Tip No. 4012

Urdu Totkay Banana Cream Filan بنانا کریم فِلن (Tip No. 4012) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Banana Cream Filan Recipe In Urdu

بنانا کریم فِلن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4012

انڈوں اور چینی کو ایک پیالے میں ڈالیں اور گرم پانی کے برتن پر رکھیں
ایگ بیٹر سے اتنا پھینٹیں کہ جھاگ دار اور گاڑھا ہو جائے
آٹے (میدہ ) کو چھان لیں
انڈوں کے مرکب کا پیالہ آنچ سے اتار لیں اور آدھا آٹا انڈوں کے مرکب پر چھان لیں
باقی آٹا بھی شامل کر یں
گریس کی ہوئی فِلن ٹِن میں انڈیلیں اور بیک کر یں
سنہری رنگت ہو جائے تو نکال لیں اور ٹھنڈا کر یں
کیلے کے سلائسز کو ایک پیالے میں ڈالیں اور ان پر Demararaچینی چھڑکیں
کریم کو پھینٹیں اور اس میں چینی اور ایسنس شامل کر یں
پیش کرنے سے ذرا پہلے کریم کو فلن پر پھیلائیں اور کیلے کے سلائسز اس پر تر تیب سے لگائیں
آپ اس کو یخ بستہ کر کے بھی پیش کر سکتی ہیں

More From Pakistani Sweet Dishes