Kata Keema Tips in Urdu - Kata Keema Totkay

کُٹا قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kata Keema Recipe In Urdu

تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی سی فرائی کر لیں
پھر اس میں لہسن ایک منٹ بعد قیمہ، کٹی ہوئی مرچ، دھنیا پاؤڈر، نمک اور ہلدی ڈال کر بھونیں
اس کے بعد دہی اور ٹماٹر ڈالیں
جب قیمہ بھون جائے تو تھوڑا سا پانی اور ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں
جب تیل اوپر آجائے تو ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ادرک سے گارنش کر یں

More From Gosht Keema Aur Beef Keema - مزید