Barial Gosht Tips in Urdu - Barial Gosht Totkay - Tip No. 4066

Urdu Totkay Barial Gosht بڑیل گوشت (Tip No. 4066) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Barial Gosht Recipe In Urdu

بڑیل گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4066

تیل گرم کر کے اس میں بریاں ڈال کر فرائی کر کے نکال لیں
پھر اسی تیل میں پیاز ڈال کر گولدن فرائی کر لیں
پھر اس میں گوشت ادرک، لہسن، دھنیا پاؤدر، لال مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر بھون لیں
پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے تو دہی پھینٹ کر ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں
اس کے بعد فرائی کی ہوئی بریاں اور دو تین کپ پانی ڈال کر دھیمی آنچ پرپکائیں
جب پانی 2/3حصہ خشک ہو جائے تو ڈش میں نکال لیں اور چپاتی کے ساتھ پیش کر یں

More From Gosht Aur Beef