Achar Gajar One Tips in Urdu - Achar Gajar One Totkay - Tip No. 1238

Urdu Totkay Achar Gajar One اچار گاجرش (Tip No. 1238) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Gajar One Recipe In Urdu

اچار گاجرش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1238

اشیا ء :
گا جریں دو کلو گرام
سرخ مرچ چالیس گرام
رائی تیس گرام
لہسن ایک چھٹانک
نمک چالیس گرام
ترکیب:
سب سے پہلے گاجروں کو چھیل کر اچھی طرح سے ابال لیا جائے اور پھر انھیں دھوپ میں خشک کر لیا جائے۔ اس کے بعد رائی نمک لہسن اور مرچیں موٹی موٹی پیس کر ہنڈیا میں ڈال دی جائیں اور انھیں اچھی طرح سے ہلا ہلا کر خوب آپس میں ملا دیا جائے۔ اس کے بعد اسے دھوپ میں رکھ دیا جائے۔ تین چار دن کے بعد چٹخارے دار گاجروں کاا چار ہے۔

More From Pickle