Murabba Nashpati Tips in Urdu - Murabba Nashpati Totkay - Tip No. 1307

Urdu Totkay Murabba Nashpati مربہ ناشپاتی (Tip No. 1307) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Nashpati Recipe In Urdu

مربہ ناشپاتی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1307

اشیاء:
ناشپاتی ایک کلو گرام
سبز الائچی چند عدد دانے
چینی ایک کلو گرام
ترکیب:
سب سے پہلے ناشپاتیوں کو اچھی طرح سے چھیل لیں اور ان کے دو دوٹکڑے کر لئے جائیں اور پھر پانی گرم کر کے ناشپاتی کو ہلکا سا ابال لیا جائے۔ اس کے بعد چینی کی چاشنی تیار کر لیں اور ابلا ہو ا پھل چاشنی میں ڈال دیا جائے۔ جب ناشپاتیاں اچھی طرح سے گل جائیں تو الائچی شامل کر کے چولہے پر سے اتار لیے جائیں اور ٹھنڈا کرنے کے بعد مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ ذائقے دار اور فرحت وتازگی سے بھر پور مربہ ناشپاتی نوش جاں فرمائیے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba