Chatpata Qeema Kofta Tips in Urdu - Chatpata Qeema Kofta Totkay - Tip No. 6120

Urdu Totkay Chatpata Qeema Kofta چٹپٹا قیمہ کوفتہ (Tip No. 6120) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kofta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpata Qeema Kofta Recipe In Urdu

چٹپٹا قیمہ کوفتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6120

قیمہ میں انڈا‘نمک ‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘لہسن ‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘زیرہ ‘کُٹا ہوا دھنیا ‘ہرا دھنیا ‘پارسلے‘کارن فلور ملا کر چوپر میں پیس لیں اور اس قیمہ کے بیضوی شیپ میں 16کوفتہ بنالیں اور فریج میں 1/2گھنٹہ رکھیں اور میدہ میں رول کرکے جھاڑ لیں ۔
سوس پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں ‘اس میں تیار کئے ہوئے کوفتہ4-6منٹ فرائی کریں اور ٹشو پیپر پر رکھ کرتیل جذب کرلیں۔چٹپٹا قیمہ کوفتہ تیار ہے دہی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

More From Meat Kofta