Dahi Ke Kebab Tips in Urdu - Dahi Ke Kebab Totkay - Tip No. 6385

Urdu Totkay Dahi Ke Kebab دہی کے کباب (Tip No. 6385) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Ke Kebab Recipe In Urdu

دہی کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6385

دہی کو چار تہہ کئے ہوئے ململ کے کپڑے میں ڈالیں۔کپڑے کو پوٹلی کی طرح باندھ کر لٹکادیں ،دونوں ہاتھوں سے دبا دبا کر اچھی طرح دہی کا پانی نکال لیں۔
جب دہی مکمل طور پر خشک ہو جائے تو اس میں نمک،لال مرچ،ڈبل روٹی کا چورا ،میدہ،لیموں کارس ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرادھنیا ڈالیں۔
اچھی طرح ملا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ،پھر اس کے حسب پسند شیپ کے کباب بنائیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka