Crispy Koftay Tips in Urdu - Crispy Koftay Totkay - Tip No. 4037

Urdu Totkay Crispy Koftay کرسپی کوفتہ (Tip No. 4037) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kofta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Crispy Koftay Recipe In Urdu

کرسپی کوفتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4037

سوس پین میں مارجرین گرم کر یں
اس میں پیاز اور چلغوزے ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کریں
اب اس میں قیمے کی آدھی مقدار ڈال کر ساتے فرائی کر یں
پانی خشک ہونے پر اسے چولہے سے اتار کر اس میں کشمش، اخروٹ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور زیرہ ڈال کر مکس کر یں
قیمے کے بقیہ حصے میں دلیہ، کارن فلیکس ، انڈا ، نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں اور نم ہاتھوں سے خوب اچھی طرح گوندھ کر ایک طرف رکھ دیں
اب اس قیمے کے آمیزے سے مناسب سائز کے کوفتے بنائیں
ہر کوفتے کے درمیان میں گڑھا سا کر کے اس میں فرائی کئے ہوئے قیمے کے آمیزے کو مناسب مقدار میں رکھ کر دوبارہ گول شیپ دے دیں
ایک سوس پین میں پانی میں نمک ڈال کر ابالیں
اسمیں کوفتے ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر پکائیں
پانی صرف اتنا ہی رکھیں کہ کوفتے اس میں پوری طرح ڈوب جائیں لیکن سطح پر تیریں نہیں
5 منٹ کے بعد کوفتوں کو سوس پین سے نکالیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور کوفتوں کو اس میں ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کر یں
مزیدار کرسپی کوفتے تیار ہیں سرو کر یں

More From Meat Kofta