Cheese Vegetable Omelette Sandwich Tips in Urdu - Cheese Vegetable Omelette Sandwich Totkay - Tip No. 7139

Urdu Totkay Cheese Vegetable Omelette Sandwich چیز ویجیٹیبل آملیٹ سینڈوچ (Tip No. 7139) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cheese Vegetable Omelette Sandwich Recipe In Urdu

چیز ویجیٹیبل آملیٹ سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7139

سلائس پر مایونیز لگا لیں۔
پیالے میں انڈے‘نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر پھینٹ لیں۔
اس میں بند گوبھی‘گاجر‘ہری پیاز‘ہری مرچیں‘پیاز اور چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے اور 5 منٹ چھوڑ دیں۔
فرائی پین میں تیل گرم کرکے آملیٹ کا آمیزہ ڈالیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
ایک طرف سے پک جائے تو چمچے کی مدد سے پلٹ کر پکائیں اور پلیٹ میں نکال لیں۔
آملیٹ سلائس کے سائز جتنے ٹکڑوں میں کاٹ کر سلائس پر رکھیں اور اس پر دوسرا سلائس رکھ دیں۔
ٹرائیگل شیپ میں کاٹ کر سرونگ پلیٹ میں رکھیں اور شروع کریں۔

More From Sandwiches