Club Sandwiches Tips in Urdu - Club Sandwiches Totkay - Tip No. 6942

Urdu Totkay Club Sandwiches کلب سینڈوچز (Tip No. 6942) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Club Sandwiches Recipe In Urdu

کلب سینڈوچز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6942

گوشت میں لہسن پیسٹ ڈال کر اُبالیں۔گل جانے اور پانی خشک ہو جانے پر ٹھنڈا کرکے ریشے کر لیں۔
گوشت میں 2 کپ مایونیز‘نمک‘چینی اور سیاہ مرچ پاؤڈر مکس کرکے ایک طرف رکھ لیں۔
انڈوں میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر پھینٹ لیں۔
فرائنگ پین میں 1 کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے اس میں انڈوں کا آمیزہ تھوڑا سا ڈال کر پکائیں۔
ایک طرف سے پکنے کے بعد پلٹ کر دوسری طرف سے بھی پکا لیں۔اسی طرح تمام آمیزہ استعمال کر لیں۔
بریڈ سلائس پر باقی بچا ہوا مایونیز لگا کر اس کے اوپر گوشت کا آمیزہ رکھیں سلاد پتے رکھ کر اس پر دوسرا بریڈ سلائس رکھیں۔
اس پر آملیٹ رکھ کر ایک اور بریڈ سلائس رکھ دیں اور سخت کنارے کاٹ کر تکون شیپ میں کاٹ لیں۔
فرنچ فرائز اور سلاد کے ساتھ شروع کریں۔

More From Sandwiches