Sandwich Rice Tips in Urdu - Sandwich Rice Totkay - Tip No. 4541

Urdu Totkay Sandwich Rice سینڈوچ رائس (Tip No. 4541) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sandwich Rice Recipe In Urdu

سینڈوچ رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4541

سوس پین میں تیل گرم کریں
اس میں چاول ڈال کر فرئی کریں
گاجر اور مکس ہربس بھی ڈال کر مکس کرلیں
درمیانی آنچ پر فرائی کریں۔ خشک ہونے لگے تو چولہے سے اُتار لیں
دو سلائس کے درمیان میں اس آمیزے کو رکھیں اور سینڈوچ کو گرل کرلیں
دونوں سائیڈ گولڈن براؤن ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں رکھ کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

More From Sandwiches