Chicken And Egg Sandwich Tips in Urdu - Chicken And Egg Sandwich Totkay - Tip No. 6881

Urdu Totkay Chicken And Egg Sandwich چکن اینڈ ایگ سینڈوچ (Tip No. 6881) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken And Egg Sandwich Recipe In Urdu

چکن اینڈ ایگ سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6881

تکہ مصالحہ اور لیموں کا رس ملا کر چکن بریسٹ (اسٹرپس کٹے ہوئے) کو میرینیٹ کر لیں۔
پھر انھیں کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔
مارجرین یا مکھن میں نمک،کالی مرچ اور انڈے ڈال کر میش کریں اور ڈبل روٹی کے سلائسز کو گول کاٹ کر اس پر لگا دیں۔
فرائی کیا ہوا چکن رکھ کر دوسرے سلائس سے بند کر دیں۔

More From Sandwiches