Chicken Egg Omelette Masala Tips in Urdu - Chicken Egg Omelette Masala Totkay - Tip No. 7137

Urdu Totkay Chicken Egg Omelette Masala چکن ایگ آملیٹ مصالحہ (Tip No. 7137) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Egg Omelette Masala Recipe In Urdu

چکن ایگ آملیٹ مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7137

دیگچی میں آئل گرم کریں۔مرغی کے قیمہ کو فرائی کر لیں۔اب قیمہ نکال لیں۔
اسی آئل میں سرخ مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘دہی‘لہسن ادرک پیسٹ اور پیاز ڈال کر 2-3 منٹ تک بھون لیں۔
مصالحہ میں انڈے اور قیمہ ڈال کر 2 منٹ تک بھون لیں۔
آئل نظر آنے لگے تو چولہے سے اُتار لیں۔
نہایت لذیذ ڈش تیار ہے۔
پراٹھوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From India Food