Punjabi Kadhi Tips in Urdu - Punjabi Kadhi Totkay - Tip No. 4794

Urdu Totkay Punjabi Kadhi پنجابی کڑاہی (Tip No. 4794) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Punjabi Kadhi Recipe In Urdu

پنجابی کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4794

ایک پیالے میں دہی اور بیسن پھینٹیں حتیٰ کہ وہ ہموار بن جائیں
ایک جانب رکھ دیں
برائے ٹمپرنگ (Tempering) یعنی تڑکہ لگانے کے لیے۔ ایک پین میں آئل گرم کریں۔اس میں زیرہ شامل کریں
زیرہ جب چٹخنے لگے تب ہینگ ۔ کڑی پتے۔ پیاز۔ ا ور لہسن شامل کریں
4 تا 5 منٹ تک بھونیں
دہی۔ بیسن مکسچر شامل کریں۔ اس کے علاوہ ہلدی۔ نمک۔ اور 1 کپ پانی شا مل کریں
دھیمی آنچ پر اُبلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ کڑاہی نیم گاڑھی بن جائے
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From India Food