Chicken Sandwich Tips in Urdu - Chicken Sandwich Totkay - Tip No. 6550

Urdu Totkay Chicken Sandwich چکن سینڈوچ (Tip No. 6550) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Sandwich Recipe In Urdu

چکن سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6550

مرغی کے گوشت میں ٹماٹر ، ککڑی ، نمک ، کالی مرچ اور پیاز ملا دیں۔اس کے بعد مایونیز ملائیں۔
ایک سلائس پر مکھن لگائیں اور دوسرا سلائس پر تھوڑا آمیزہ رکھیں۔پھر دونوں کو ملا کر دبا دیں۔
اس کے بعد آڑا کاٹ لیں۔تولیہ گیلا کرکے نچوڑ لیں اور سینڈوچ پر رکھیں تاکہ وہ سخت نہ ہوں۔

More From Sandwiches