Colorful Sandwiches Tips in Urdu - Colorful Sandwiches Totkay - Tip No. 4467

Urdu Totkay Colorful Sandwiches کلر فل سینڈوچز (Tip No. 4467) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Colorful Sandwiches Recipe In Urdu

کلر فل سینڈوچز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4467

ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں
انڈے ابال کر سفیدی اور زردی الگ کر لیں
زردی میں کھانے کا پیلا رنگ اور کریم چیز نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر مکس کر لیں
ایک طرف رکھیں
دوسرے پیالے میں سفیدی کو چوپر میں پھینٹ کر ڈالیں
اس میں کریم، نمک، سفید مرچ پاؤڈر اور کھانے کا ہرا رنگ ڈال کر مکس کر دیں
تیسرے پیالے میں کیچپ اور مایونیز مکس کر لیں
ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر زردی کا مکسچر لگائیں
اس پر دوسرا سلائس رکھ کر اس پہ سفیدی والا ہر امکسچر لگائیں
تیسرا سلائس رکھ کر کیچپ مایونیز کا مکسچر پھیلا کر چوتھے سادے سلائس سے ڈھک دیں
چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
سحری کے موقع پہ بچے ان سینڈوچز کو بہت شوق سے استعمال کریں گے

More From Sandwiches