Chocolate Pavlova Tips in Urdu - Chocolate Pavlova Totkay - Tip No. 6390

Urdu Totkay Chocolate Pavlova چاکلیٹ پیولووا (Tip No. 6390) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chocolate And Coco in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chocolate Pavlova Recipe In Urdu

چاکلیٹ پیولووا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6390

انڈے کی سفیدیوں کو صاف خشک بڑے پیالے میں الیکٹرک بیٹر کی مدد سے اتنی دیر پھینٹیں اچھی طرح سخت ہونے پر آجائے۔
پھر اس میں ایک چمچ پسی ہوئی چینی ڈال کر پھینٹیں اور جب یہ دونوں چیزیں یکجان ہو جائیں تو اس میں ملا کر رکھا ہوا کارن فلار اور کوکو پاؤڈر ڈال کر ہلکا سا ملائیں۔
آخر میں سرکہ اور بادام ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملالیں ۔بیکنگ ٹرے میں بٹر پیپر کو رکھ کر اسے کوکنگ آئل سے برش کرلیں اور تیار کئے ہوئے مکسچرکو اس پر ڈال دیں۔
پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں اسے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے بیک کرنے رکھ دیں۔پھر اوون کو بند کرکے پیولووا کو اس کے اندر ہی ٹھنڈا ہونے دیں تاکہ سخت ہوجائے۔

More From Chocolate And Coco