Baked Chocolate Fudge With Cream Tips in Urdu - Baked Chocolate Fudge With Cream Totkay - Tip No. 3987

Urdu Totkay Baked Chocolate Fudge With Cream بیکڈ چاکلیٹ فج وِدکریم (Tip No. 3987) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chocolate And Coco in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Chocolate Fudge With Cream Recipe In Urdu

بیکڈ چاکلیٹ فج وِدکریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3987

ایک مستطیل ٹرے میں معمولی مقدار میں کوکنگ آئل لگائیں اور آٹا چھڑکیں
کوکنگ آئل، چینی، انڈے اور ایسنس کو آپس میں ملا لیں
میدے (آٹے)میں نمک، کو کو اور بیکنگ پاؤڈر کو ملائیں اور چھان لیں
اوون کو پہلے سے گرم کر لیں۔ چھانے ہوئے اجزا ء کو انڈے کے مرکب میں شامل کر یں اور آخر پر آدھا خشک میوہ شامل کر یں
اس مرکب کو ٹرے میں انڈیلیں اور اس کے اوپر خشک میوہ چھڑک دیں
اس کو ایک سو اسّی ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے تیس منٹ بیک کر یں
بیکڈ چاکلیٹ فج کو اوون سے نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں
بیکڈ چاکلیٹ فج ٹھنڈ اہو جائے تو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پھینٹی ہوئی کریم اور خشک میوے کے ساتھ پیش کر یں

More From Chocolate And Coco