Cranberry Orange Ice Tips in Urdu - Cranberry Orange Ice Totkay - Tip No. 2356

Urdu Totkay Cranberry Orange Ice کرین بری اورنج آئس (Tip No. 2356) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cranberry Orange Ice Recipe In Urdu

کرین بری اورنج آئس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2356

اشیاء:
چینی دوکپ
کرین بر ی جوس کا کیٹل چار کپ
اورنج جوس دو کپ
ترکیب:
درمیانے سائز کے سوس پین میں چینی اور نج جوس ملائیں۔ دھیمی آنچ پر یہاں تک پکائیں کہ چینی گھل جائے۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ اس میں کرین بری جوس کا کٹیل ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کرجما لیں۔ فریزر میں جمانے کا طریقہ:
تیار شدہ مکسچر 9انچ مربع پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ کر تین سے چار گھنٹہ فریزر کر یں۔ جمے ہوئے مکسچر کو کانٹے سے کھر چیں۔ یوں معلوم ہو کہ نرم و ملائم برف کے ریزے ہیں۔ فوراً پیش کر یں۔ نرم ہو ملائم ساخت کے لئے جمے ہوئے مواد کو مزید جمائیں یہاں تک کہ پختہ ہو جائے۔ اس میں سے آدھا مواد چمچے کے ساتھ چلڈ فوڈ پروسیسر باؤل میں ڈال دیں۔ میٹل گرائنڈ کے ساتھ پھینٹیں۔ بقیہ آمیزہ کے ساتھ بھی ایسا ہی کر یں۔ فوارًپیش کر یں پھینٹے ہوئے مکسچر کو پین میں ڈال کر فریزر میں لگا دیں۔

More From Homemade Icecream