Paneer Ice Cream Tips in Urdu - Paneer Ice Cream Totkay

پئیر آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Paneer Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
پکی ہوئی ناشپاتیوں کا گودا 40ناشپاتیوں کا
چینی ایک کپ
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
لیمن جوس دو ٹیبل سپون
دودھ دو کپ
ترکیب:
گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں لیمن جوس ناشپاتیوں کی پیوری بنائیں۔ ایک بڑے پیالے میں ڈال لیں۔ اس میں چینی، دودھ اور پھر پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم میکر میں فریز کر لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید