Creamy Omelette Tips in Urdu - Creamy Omelette Totkay

کریمی آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Creamy Omelette Recipe In Urdu

انڈے، کریم نمک اور کالی مرچ کو درمیانہ پیالے میں ڈال کر 2منٹ کے لئے پھینٹ لیں
فرائنگ پین میں مکھن گرم کر یں اور اس میں انڈے کا آمیزہ ڈال دیں
جب آملیٹ کے کنارے اوپر اٹھنا شروع ہو جائیں تو آملیٹ کو لپیٹ دیں
آملیٹ کا درمیانی حصہ کریمی اور نرم ہونا چاہیے
دو منٹ کے لئے ڈھک دیں

More From Eggs - مزید