Andoo Kay Pakoray One Tips in Urdu - Andoo Kay Pakoray One Totkay - Tip No. 2263

Urdu Totkay Andoo Kay Pakoray One انڈوں کے پکوڑے (Tip No. 2263) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Andoo Kay Pakoray One Recipe In Urdu

انڈوں کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2263

اجزاء:
انڈے (ابال کر دو دو حصے میں کاٹ لیں) چھ عدد
مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل فرائی کرنے کے لئے حسب ضرورت
بیسن 200گرام
چاولوں کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
سوائے انڈوں اور تیل کے تمام اجزاء تھوڑے سے پانی میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں۔ تیل گرم کر یں اور ہر انڈے کو پیسٹ میں ڈبوئیں تاکہ اچھی طرح کوٹ ہو جائے پھر انہیں تیل میں تل کرسنہری کر لیں۔ گرم گرم پیش کر یں۔

More From Eggs