Crispy Fried Chicken Tips in Urdu - Crispy Fried Chicken Totkay - Tip No. 6498

Urdu Totkay Crispy Fried Chicken کرسپی فرائیڈ چکن (Tip No. 6498) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tala Hua Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Crispy Fried Chicken Recipe In Urdu

کرسپی فرائیڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6498

دونوں چکن بریسٹ کو درمیان سے کاٹ کر دو حصے کرلیں اور صاف دھو کر ان میں لمبائی میں (برابر کے فاصلے سے)کٹ لگا لیں ۔ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔
دہی میں اوریگانو ،چینی،کینو کارس اور لہسن ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور اس سے چکن بریسٹ کو میرینیٹ کرلیں۔
ڈبل روٹی کے چورے میں چکن پاؤڈر،سفید مرچ ،پیپریکا پاؤڈر ،لال مرچ اور کینو کے چھلکے ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
میرینیٹ کی ہوئی چکن کو ڈبل روٹی کے چورے میں ڈیپ کرکے ان کا رول بنائیں اور ٹوتھ پک سے بند کردیں ۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل میں اس چکن کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

More From Tala Hua Chicken