Badami Gosht Tips in Urdu - Badami Gosht Totkay - Tip No. 6887

Urdu Totkay Badami Gosht بادامی گوشت (Tip No. 6887) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badami Gosht Recipe In Urdu

بادامی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6887

پہلے مٹن کو ایک کپ دہی میں میرینیٹ کرکے ایک ایئر ٹائٹ (ہوا بند) ڈبے میں 1 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
ایک کپ گھی گرم کریں اور پیاز ڈال کر ہلکی گلابی ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب تمام مصالحے ڈال دیں۔
پھر 2 کھانے کے چمچے ادرک لہسن پیسٹ ملا دیں اور اچھی طرح بھون لیں۔
پھر زیرہ اور میرینیٹ کیا ہوا مٹن ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر چھلے ہوئے باداموں کا پیسٹ کری میں ملا دیں۔پھر اچھی طرح مکس کر لیں اور 1 کپ پانی ڈال دیں۔
پھر نمک اور سفید مرچ ملا دیں۔45 منٹ تک پکائیں۔پودینہ کے پتوں اور بادام سے گارنش کر لیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht