Tazzah Dhania Ka Kachumar Tips in Urdu - Tazzah Dhania Ka Kachumar Totkay

تازہ دھنیا کا کچومر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tazzah Dhania Ka Kachumar Recipe In Urdu

فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں مرچ، زیرہ، سونف، ناریل ، چینی اور نمک ڈال کر فرائی کر یں
جب ناریل سنہرا ہونے لگے تو آنچ بند کر دیں
مکسچر میں سبز مرچیں، تازہ دھنیا اور پو دینہ ملا کر گرائنڈکریں
لیموں کا رس ملائیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو استعمال کر یں

More From Pakistani Sabzi - مزید