Dilpasand Pasanday Tips in Urdu - Dilpasand Pasanday Totkay - Tip No. 6591

Urdu Totkay Dilpasand Pasanday دل پسند پسندے (Tip No. 6591) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasanda in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dilpasand Pasanday Recipe In Urdu

دل پسند پسندے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6591

پسندوں کو صاف دھو کر چھلنی میں ڈال کر خشک کرنے رکھ دیں۔
دہی میں نمک،لال مرچ،گرم مصالحہ،کالی مرچ اور پسا ہوا پپیتا ڈال کر ملا لیں اور اس مکسچر کو پسندوں پر لگا کر رکھ دیں۔
میتھی دانہ،کلونجی اور سونف کو پیس کر لیموں کے رس میں ملا لیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں پسندوں کو ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔
جب تیل علیحدہ ہونے پر آجائے تو لیموں کے رس میں ملا کر رکھا ہوا مصالحہ شامل کر دیں۔
پسندے مکمل طور پر گل جائے تو ان کے درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Pasanda