Dahi Baray Tips in Urdu - Dahi Baray Totkay - Tip No. 4928

Urdu Totkay Dahi Baray دھی بڑے (Tip No. 4928) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Dahi Vada And Dahi Bhalle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Baray Recipe In Urdu

دھی بڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4928

بلینڈ میں بھیگی ہوئی ماش کی دال اور مونگ کی دال کو ادرک کٹی لال مرچ، سفید زیرہ اور نمک کے ساتھ بلینڈ کریں
فرائی کرنے سے پہلے اس میں آدھا چائے کا چمچہ بیکنگ سوڈا شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں
اب تیل گر م کر کے اس بیٹر کی چھوٹی بالز بنا کر فرائی کرلیں
یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہوجائے
پھر اسے نکال کر ٹھنڈا کریں اور تیس منٹ کیلئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
اب ایک پیالے میں دہی، نمک زیرہ اور لال مرچ ڈال کر مکس کر لیں
پھر اس میں سے ایک کپ دہی نکالیں اور اس میں دودھ شامل کر کے مکس کر لیں
اس کے بعد فرائی پکوڑوں کو دہی کے مکسچر میں ڈالیں اور اس پر بچی ہوئی دہی، املی کی چٹنی چاٹ مصالحہ کٹی لال مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں

More From Dahi Vada And Dahi Bhalle