Dahi Baray Tips in Urdu - Dahi Baray Totkay - Tip No. 6536

Urdu Totkay Dahi Baray دہی بڑے (Tip No. 6536) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Dahi Vada And Dahi Bhalle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Baray Recipe In Urdu

دہی بڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6536

ایک پیالے میں بیسن، کھانے کا سوڈا ،نمک اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر مکس کرلیں اور پانی ڈال کر گاڑھا آمیزہ بنا لیں ۔
اب گرم تیل میں بڑے کی شکل میں ڈال کر فرائی کرلیں ۔
سنہری ہوجانے پر کڑاہی سے نکال کر پانی میں ڈال دیں تا کہ تیل نکل جائے اور نرم ہو جائیں ۔دہی پھینٹ لیں ۔
نمک ،کٹی ہوئی لال مرچ ،چاٹ مصالحہ اور چینی ڈال کر مکس کرلیں ۔
ہلکے ہاتھ سے نچوڑ کر دہی میں ڈال دیں ۔
چاٹ اور کٹی ہوئی لال مرچ چھڑک کر پیش کریں۔

More From Dahi Vada And Dahi Bhalle