Gobhi Ke Pakode Tips in Urdu - Gobhi Ke Pakode Totkay - Tip No. 6840

Urdu Totkay Gobhi Ke Pakode گوبھی کے پکوڑے (Tip No. 6840) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gobhi Ke Pakode Recipe In Urdu

گوبھی کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6840

خشک اشیاء کو ایک بڑے سے پیالے میں مکس کر لیں۔
اس میں گوبھی اور پانی ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں تاکہ گوبھی پر مصالحہ لگے بیسن کے پیسٹ کی تہہ صحیح طور پر چڑھ جائے۔
اگر گوبھی کے ٹکڑوں پر تہہ صحیح نہ چڑھی ہو تو چمچہ کی مدد سے انہیں اچھی طرح سے پیسٹ کی تہہ چڑھا دیں۔
درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں اور اتنے زیادہ پکوڑے ڈالیں کہ ایک بار سطح پر آسکیں۔
آپ چاہیں تو بغیر باسکٹ کے ڈیپ فیٹ فرائر بھی استعمال کر سکتی ہیں۔
اس وقت تک فرائی کریں جب تک پکوڑے یکساں طور پر براؤن نہ ہو جائیں۔
اس عمل کو بقیہ پکوڑوں کے ساتھ بھی دہرائیں۔
پیپر ٹاول پر پکوڑوں کا تیل نتھار لیں۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki