Bread Roll Tips in Urdu - Bread Roll Totkay - Tip No. 6549

Urdu Totkay Bread Roll بریڈ رول (Tip No. 6549) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bread Roll Recipe In Urdu

بریڈ رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6549

سب سے پہلے قیمے میں نمک، لہسن ادرک، لال مرچ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر تیل میں بھون لیں ۔
ڈبل روٹی کے کنارے الگ کر لیں ۔
ایک برتن میں دو کپ پانی ڈال کر اس میں ایک چٹکی نمک ڈال دیں اور ڈبل روٹی کے ایک ایک سلائس کو اس میں ڈبو کر نکال لیں اور ہتھیلیوں میں دبا کر نچوڑ لیں ۔
اس طرح سے ڈبل روٹی ہلکی نمکین ہو جائے گی ۔
اب ڈبل روٹی کو ہتھیلی پر رکھ کر اس میں قیمے کا آمیزہ چمچ بھر کر رکھیں اور اس کا رول سا بنا لیں ۔
تیل گرم کریں اور رول کو انڈے میں ڈیپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
 مزیدار بریڈ رول تیار ہیں ،افطاری میں کھانے کے لئے شروع کریں۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki