Rasgullay Tips in Urdu - Rasgullay Totkay - Tip No. 4313

Urdu Totkay Rasgullay رس گلے (Tip No. 4313) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rasgullay Recipe In Urdu

رس گلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4313

دودھ تیز گرم کریں
ابال آنے لگے تو لیموں نچوڑ کر چمچ چلائیں
بیج نہ ہوں یا ایک کھانے کا چمچ دہی ڈال کر چلائیں
دودھ پھٹ جائے تو ململ میں باندھ کر 15 منٹ لٹکا دیں
پھر اتار کر اس کی گولیاں بنا لیں
چینی کا تین تار کا قوام تیار کر کے یہ گولیاں اس میں ڈال دیں
مدھم آنچ پر پون گھنٹہ رکھیں
پھر نکال لیں

More From Punjabi Desserts And Sweets