Rim Jhim Tips in Urdu - Rim Jhim Totkay - Tip No. 814

Urdu Totkay Rim Jhim رم جھم (Tip No. 814) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rim Jhim Recipe In Urdu

رم جھم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 814


اجزاء:
دودھ ایک کلو
چاول تیس گرام
چینی آدھ کلو
گھی حسب ضرورت
پھٹکڑی حسب ضرورت
گلاب جل حسب ضرورت
ترکیب:
دودھ کو جوش دے کر اس میں تھوڑی سے پھٹکڑی ڈال دیں۔اس سے دودھ پھٹ جائے گا ۔پھر پھٹے ہوئے دودھ کو کسی کپڑے میں ڈال کر باندھ لیں اور لٹکا دیں ۔جب دودھ کا تمام پانی نکل جائے تو خوب پیس لیں ۔پھر بھیگے ہوئے چالوں کو بھی پیس لو۔لیڈی کین تیارکر نے سے پہلے کم از کم دو گھنٹے چاولوں کو پانی میں بھگو کر رکھو۔پھر دونوں اشیا ء کو پیس لیں ۔پس جانے کے بعد ان کی ٹکیاں بنا لو ۔اور ان کو گھی میں تل لیں پھر چینی کی ایک تار کی چاشنی میں ڈبو دیں اور پھر گلاب جل چھڑک دیں۔رم جھم یا لیڈی کین تیار ہے۔

More From Punjabi Desserts And Sweets