Green Fish Tips in Urdu - Green Fish Totkay - Tip No. 4842

Urdu Totkay Green Fish گرین فش (Tip No. 4842) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Green Fish Recipe In Urdu

گرین فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4842

ٹماٹر، ہرادھنیا، ہر ی مرچ اور لہسن کو ملا کر باریک گرائنڈ کرلیں
مچھلی کو نمک اور سرکہ لگا کر اچھی طرح دھولیں
ایک پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل کریں
اس میں ٹماٹر کا پیسٹ، کڑی پتہ اور 2 لیموں کارس نچوڑ کر ڈالیں اور اس کو اچھی طرح بھون لیں
الگ پین میں تیل گرم کریں اور مچھلی کو فرائی کریں
جب فرائی ہو جائے تو چٹنی والے پین میں پھیلا کر ڈال دیں
سب سے اوپر لیموں کا رس ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم لگا دیں
تھوڑی دیر بعد اس کو پلٹ دیں
جب یہ پک جائے تو اُبلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

More From Chinese Machli